Latest News

بل گیٹس کا وزیر اعظم عمران خان سے کورونا کے حوالے سے پوچھا جانے والا ایک ہی سوال

بل گییٹس مائیکروسافٹ اور گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ کا کورونا کے متعلق ایک ہی سوال اور اقدامات کی تعریف اور ان کا مطالعہ کرنے کا اظہار کیا۔ بات چیت کے دوران تجزیہ کار ادشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا اختمام ہونے کے قریب ہے۔ جس کے باعث کالجز اور یونیورسٹیوں کو پہلے کھولنے کا حکومت کا بڑا بہادر اور بہتر فیصلہ ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 7 منٹ کی بات چیت کے دوران یہی پوچھتا رہا کہ آپ نے کیا کمال کیا۔19 کی موجودہ صورتحال اور پاکستان میں پولیو ویکسیںن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

کال کے دوران کورونا کیسز کے اموات میں کمی کے حوالے سے آگاہ کیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی سمارٹ لاک ڈائونز پالیسی بہتر ثابت ہوئی۔ وزیراعظم نے تسلیم کیا کہ پاکستان کو کووڈ _19کی معاونت میں گیٹس فاؤنڈیشن بھی  پیشکش رہے۔پولیو انفراسٹرکچر نے کورونا کے دوران اہم حصہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے عزم کیا کے پولیو کو مکمل طور پر ختم کرنا حکومت کی پہلے ترجیح ہے۔دونوں کا کہنا ہے کہ کورونا سے چھٹکارا پانے کے لیے اقدامات کے

مطابق پولیو کی ویکسین کی بحالی کا عمل عزت افزاء ہے۔اس بات پر اتفاق کیا گیا کے ملک کے دور درازککی جگہوں سمیت سارے ملک کے بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنایا جائے گااور اس حوالے سے موجودہ دستیاب شدہ سہولیات کی کووڈ۔19 پر بھی اظہار تبادلہ کیا۔

Leave a Comment