انڈونیشیا میں تورجا قبیلے کو لوگوں کا حیرت انگیز تہوار شروع جس میں وہ اپنے مُردوں کو قبروں سے برآمد کر کے ان ساتھ وقت گزارتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس قبیلے کا یہ ماننا ہے کہ مردے مرنے کے بعد بھی زندہ ہوتے ہیں اور موت کے بعد ہی حقیقی زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔ تورجا قبیلے کے لوگوں نے اپنے پیاروں کے موت کے وقت ایسے رسم و رواج رکھے ہوئے ہیں جو باقی دنیا کے لوگوں کے لیے نہایت ہی الگ اور حیرت انگیز ہیں ، مرنے والے کی موت پر بجائے غم کا اظہار کرنے کے اس کو زندہ تصور کرتے ہیں۔ مُردوں کا تہوار شروع ہوتی ہی اپنے پیاروں کی لاشیں قبروں سے نکال کر کھانا کھلاتے ہیں اور وہ لوگ ان کے جسم کو لمبے وقت تک محفوظ رکھنے کے لیے سائنسی طریقے استعمال کرتے ہیں۔
You may also like
What Is Hantavirus & How It Spreads
What is Hantavirus? The Centers for Disease Control says the virus primarily spreads to mice. It...
Who Predicted the ‘Corona Virus’ Epidemic 37 Years...
Overview In 1983, Dean Koontz book, The Eyes of Darkness, also predicted a global outbreak. In...